مسیحی عبادت گاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا چرچز  سکیورٹی 
مسیحی عبادت گاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات 
عید کی چھٹیوں کی وجہ سے سے چرچز میں آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
 چرچزکی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے  خصوصی سیکورٹی پلان جاری کیا گیا ہے 
سیکورٹی پر پولیس کے تین سو سے زائد اہلکار مامور کیے گئے ہیں
اتمام چرچز کو ان کی حساسیت کے پیش نظر الگ الگ  کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے 
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے  نگرانی کی جا رہی ہے
تمام ایس ایچ اوز ایس ڈی پی اوز اپنے اپنےعلاقہ  کی سکیورٹی کی نگرانی کر رہے ہیں
چرچز میں آنے والی خواتین چیکنگ کے لئے لیڈیز پولیس تعینات کی گئی ہے 
 زیادہ رش والی جگہ پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے کے ٹریفک اہلکار کار تعینات کیے گئے ہیں
کسی بھی مذہبی تہوار پر قیام امن کے لیے عوام کا تعاون بہت ضروری ہے
سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس کا ساتھ دیں
کسی بھی مجرمانہ سرگرمی کی اطلاع فوری پولیس کو دیں۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 2, 2020