مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے جشن آزادی کی تقریب

سرگودھا: مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے جشن آزادی کی تقریب
 ڈی پی او فیصل گلزار مہمان خصوصی تھے

 جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا
 ڈی پی او نے کہا کہ آزادی جیسی نعمت کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے
ھم سب نے مل کر اس ملک کو عظیم تر بنانا ہے
امن و امان کی فضا میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے
لاک ڈاؤن کے دوران تاجر برادری کی طرف سے مثالی تعاون کیا گیا
سرگودھا پولیس اسی بھائی چارے کے ساتھ امن عامہ کو برقرار رکھنے کے دن رات سرگرم عمل ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 14, 2020