فرانزک سائنس کا مقدمات کی تفتیش میں بہت اہم کردار ہے۔ڈی پی اوسرگودھا

سرگودھا: فرانزک سائنس کا مقدمات کی تفتیش میں بہت اہم کردار ہے۔ڈی پی او فیصل گلزار 
سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سرگودھا ڈویثرن کے انچارج فاخر علی کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی بھی وقوعہ کے بعد اسکی تفتیش میں کرائم سین کا بہت اہم کردارہوتا ہے جس سے نہ صرف وقوعہ کا اصلی ہونا ثابت ہوتا ہے بلکہ ملزمان کو ٹریس کرنے میں بھی مدد ملتی ہے اس سلسلہ میں سرگودھا فرانزک ٹیم کا کردارقابل ستائش ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, September 2, 2020