فائرنگ کا واقعہ ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لے لیا

سرگودھا: فائرنگ کا واقعہ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا۔
ڈی ایس پی شاہ پور سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب
ٹھٹھہ نون علاقہ تھانہ شاہ پور صدر میں فائرنگ,
رمضان بعمر 60سال جاں بحق  جبکہ اسکا بیٹا محمد عمران بعمر 28سال  شدید زخمی ہو گیا
ڈیڈ باڈی اور زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شاہ پور صدر منتقل کر دیا گیا.
واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے. 
علی نواز شاہ SHO تھانہ شاہ پور صدر  بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 16, 2020