عید الاضحی کے دوسرے دن بھی سکیورٹی کے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں

سرگودھا پولیس کی جانب سے عید الاضحی کے دوسرے دن بھی سکیورٹی کے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں(ڈی پی او فیصل گلزار)
عوام کی بڑی تعداد اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کے لئے گھروں سے نکلتی ہے(ڈی پی او)
عوام کی آمدروفت کے پیش نظر پولیس گشت بڑھا دی گئی ہے (ڈی پی او)
پولیس کی تمام موبائلز ، محافظ اسکواڈ اور ایلیٹ فورس گشت کناں رہیں گی(ڈی پی او)
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے الگ ٹریفک پلان جاری کیا گیاہے(ڈی پی او)
ون ویلنگ کی روک تھام کےلئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں(ڈی پی او)
شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس سے تعاون کریں۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 2, 2020