ضلع بھر میں جمعۃ المبارک کے روز سیکورٹی ہائی الرٹ

سرگودھا :ضلع بھر میں جمعۃ المبارک کے روز سیکورٹی ہائی الرٹ 
سرگودھا:پولیس کی بھاری نفری مساجد عبادت گاہوں اور حساس مقامات پر تعینات 
مساجد اور دیگر اہم حساس مقامات پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے
ایس پی انوسٹی گیشن محمد عباس نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا 
پولیس اہلکار چوکس ھو کر اپنے فرائض سرانجام دیں  سستی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او فیصل گلزار 
حساس مقامات پر گشت  کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھتے ہوئے تلاشی کا عمل جاری رکھا جائے۔
(ڈی پی او فیصل گلزار)

Friday, August 7, 2020