ضلع کچہری کے قریب فائرنگ ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لے لیا

سرگودھا ضلع کچہری کے قریب فائرنگ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا
 اے ایس پی سٹی سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب
 وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
عامر سلطان پیشی پر آیا ہوا تھا جس کو واپس جاتے ہوئے میں روڈ پر ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے
ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, August 4, 2020