سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری
ایس ڈی پی اوصدر سرکل ڈی ایس پی اختر علی وینس کی زیر نگرانی چک نمبر27شمالی وگردونواح علاقہ تھانہ صدر میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ  صدرظفر حسین شاہ ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Friday, September 4, 2020