سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوبھلوال سرکل اے ایس پی ماہم خان کی زیر نگرانی انڈسٹریل سٹیٹ چک نمبر13شمالی ، چاینز رہائش گاہوں وگردونواح علاقہ تھانہ صدربھلوال میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ صدر بھلوال انسپکٹر قیصر الہی ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, July 21, 2020