سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمد شاہ کی زیر نگرانی شادمان کالونی وگردونواح علاقہ تھانہ کینٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 30مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ50سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ کینٹ اقرار عباس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Friday, July 24, 2020