سرگودھا سرچ آپریشن

سرگودھا سرچ آپریشن
 ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
تھانہ کوٹ مومن کے علاقہ موضع للیانی میں سرچ آپریشن کیا گیا
 ایس ایچ او انسپکٹر خدا بخش کی زیرِ نگرانی سرچ آپریشن کیا گیا
پولیس کے علاوہ دیگر حساس اداروں نے بھی حصہ لیا
مکانات کی تلاشی اور مشکوک افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔
پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, September 5, 2020