سرگودہا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن

سرگودہا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن 
کوٹ مومن کے علاقہ ٹبہ مراد میں سرچ آپریشن کیا گیا
ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرکل اعجاز حسین شاہ شاہ کی زیر نگرانی میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 15مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ 30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ کوٹ مومن انسپکٹر خدا بخش، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Wednesday, August 5, 2020