سرگودھا کشمیر ریلی

سرگودھا:کشمیر ریلی
ضلع بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلیوں کا انعقاد
چھ مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں
 پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات 
 پولیس کے چارسو سے زائد اہلکاران تعینات 
 ڈی پی او فیصل گلزار کی ریلی میں شرکت 
جدوجہد آزادی کشمیر عزم وہمت کی عظیم داستان ہے۔ ڈی پی او فیصل گلزار 
 ریلیوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنایا جارہاہے۔ ڈی پی او فیصل گلزار

Wednesday, August 5, 2020