سرگودھا ڈکیتی کے ملزم گرفتار اسلحہ موٹرسائیکل اور لوٹی ہوئی رقم برآمد

سرگودھا  ڈکیتی کے ملزم گرفتار اسلحہ ،موٹرسائیکل اور لوٹی ہوئی رقم برآمد 
سرگودھا ڈی پی او فیصل بازار کی ہدایت پر  ایس ایچ اوتھانہ مڈھ رانجھا  ذیشان اسد  نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر الطاف حسین وغیرہ  کے ساتھ ملکر کارروائی کرتے ہوئے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں  مطلوب دوملزمان سیف اللہ اور محمد اکرام کو گرفتار کرلیا ہے  ملزمان کے قبضہ سے دوران واردات چھینا گیا  موٹرسائیکل 125 اور نقد رقم 14 ہزار روپے برآمد کرلی گئی ہے  جبکہ انکی نشاندہی پر  ڈکیتی میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی  برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیئے گئےہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, May 22, 2020