سرگودھا پولیس نے بزرگ پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر کی ہدایت پر بھیرہ کے علاقہ میں بزرگ پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Tuesday, December 31, 2019