سرگودھا پولیس عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں

سرگودھا  پولیس عوام کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ہے
 انچارج پولیس چوکی خضرآباد ذیشان احمد نے اے ایس آئی محمد یونس سے مل کر  گھر والوں سے  جھگڑ کر لاہور جانے والے  تاثیر عباس ولد غلام حیدر سکنہ خضر آباد کو ڈھونڈ کر اس کے والدین کے حوالے کردیا 
سرگودھا موجودہ  صورتحال میں عوام الناس سے اپیل ہے کہ اپنے گھر میں ہی رہیں اور  بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, March 24, 2020