سرگودھا پولیس اپنوں کو ملانے میں پیش پیش

سرگودھا:پولیس اپنوں کو ملانے میں پیش پیش ہے۔
سرگودھا:اسماعیل ولد شہباز قوم راجپوت سکنہ بلاک33سرگودھا جو گھر سے غائب ہوگیا تھا جسکے بھائی نے ریسکیو15 پر کال کی جس پر تھانہ فیکٹری پولیس نے اسماعیل کو ڈھونڈ کر اس کے لواحقین کے حوالے کیا۔ شہریوں سے گذارش ہے کہ کرونا وبا کے پیش نظر اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, April 1, 2020