سرگودھا روازانہ ایک ایس ایچ او شہریوں کے مسائل اور تجاویز کیلئے فیس بک پر آن لائن

سرگودھا پولیس آن لائن
روزانہ کی بنیاد پر ایک SHO کو سرگودھا آفیشل فیسبک پر لائیو لیا جائے گا
شہری اپنے مسائل اور تجاویز دے سکتے ہیں
سرگودھا آفیشل فیسبک کا لنک نیچے درج ہے۔

Sargodha Police official Facebook Page

Monday, February 10, 2020