سرگودھا تھانہ میلہ پولیس پارٹی پر فائرنگ ایک جوان شہید

سرگودھا تھانہ میلہ پولیس پارٹی پر فائرنگ ایک جوان شہید 
 ڈی پی او فیصل گلزار  بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے 

کانسٹیبل محمد حسین  اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل گشت پر مامور تھے
دوران گشت انہوں نے مشکوک مسلح موٹر سائیکل سواروں کو روکا 
موٹر سائیکل سواروں نے  سیدھی فائرنگ کر دی جس سے محمد حسین شہید ہو گیا 
محمد حسین شہید کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دی گئی ہے.
شہید کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا 
(ڈی پی او)
 پولیس ایک نڈر اور فرض شناس جوان سے محروم ہو گئی 
(ڈی پی او)
نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, July 6, 2020