سرگودھا سرچ آپریشن

سرگودھا سرچ آپریشن
محرم الحرام کے سلسلہ امام بارگاہ بلاک نمبر 7  کے گرد و نواح میں سرچ آپریشن
 آج ایس پی سٹی احمد شاہ کی زیرِ نگرانی سرچ آپریشن کیا گیا
پولیس کے علاوہ حساس اداروں کی شرکت
مکانات کی تلاشی جبکہ مشکوک افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی
پولیس محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری پولیس کو دیں۔
 ترجمان سرگودھا پولیس

Friday, August 21, 2020