سرگودھا چرچز سیکورٹی

سرگودھا چرچز سیکورٹی 
 سرگودھا: ضلع بھر کے چرچز  پر ہونے والے عبادتی پروگرام کی سیکورٹی کے لئے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں 
تمام چرچز  کو ان کی حساسیت کے پیش نظر مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے 
کیٹگری اے کے تمام چرچز  کے لیے الگ الگ سکیورٹی پلان جاری کیا گیا ہے 
پولیس کے 400 جوان تعینات کیے گئے ہیں
 سی سی ٹی وی کیمرا مواک تھرو گیٹ کی مدد سے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے 
 زیادہ رش والی جگہوں پر پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے 
سرگودھا پولیس  پرامن معاشرے کے قیام کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, September 20, 2020