سرگودھا پولیس کینسر کے عالمی دن کے حوالہ سے بلڈ کیمپ کا انعقاد

سرگودھا کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے بلڈ بنک  کیمپ کا انعقاد ،(ڈی پی او)
سرگودھا بلڈ بنک کیمپ کا انعقاد پولیس لائینز میں کیا جا رہا ہے۔
سرگودھا پولیس کے جوانوں کی بڑی تعداد اپنے خون کا عطیہ دے گی۔
سرگودھا کیمپ کا مقصد کینسر کے ضرورت مند مریضوں کو خون کا عطیہ فراہم کرنا ہے۔
سرگودھا پولیس کینسر کے مریضوں کے ساتھ اظہار یک جہتی اپنا خون عطیہ دے کر کر رہی ہے(ڈی پی او عمارہ اطہر)

Tuesday, February 4, 2020