سرگودھا پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سرگودھا:پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاریوں سمیت مزید 29مجرمان گرفتار 
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارکی خصوصی ہدایت پرسنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قتل،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاریوں سمیت مزید29مجرمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساجد شہید پولیس نے جمال ولد ندیم سکنہ چک46شمالی، محمد رمضان ولد صدیق سکنہ75جنوبی، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے اللہ بخش ولد دوست محمد سکنہ اجنالہ،محمد افضل ولد ملک خان سکنہ دھریمہ، تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے محمد تنویر ولد محمد ایوب سکنہ 7شمالی، تھانہ میلہ پولیس نے اختر حسین ولد نذر حسین سکنہ راولپنڈی، محمد اعجاز ولد محمد ریاض سکنہ بھابڑہ، تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے مبین خان ولد ارشاد سکنہ158شمالی،تھانہ کوٹ مومن پولیس نے مظہر علی ولد رحمت علی سکنہ 2جنوبی، محمد سلیم ولد بشیر احمد سکنہ مظفر گڑھ، محمد اسلم ولد غلام محمد سکنہ اودیاں، محمد نعیم ولد احمد خان سکنہ اوپی، محمد بشیر ولد سعی محمد سکنہ بشیر کالونی، تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے علی ولد ظہور سکنہ کوٹ غازی، تھانہ اربن ایریا پولیس نے فاروق ولد بشیر سکنہ 79شمالی، تھانہ صدر پولیس نے ثمر اقبال ولد شیر محمد سکنہ مٹھہ لک، آصف شہزاد ولد شیر محمد سکنہ مٹھہ لک، تھانہ کڑانہ پولیس نے عامر یوسف ولد یوسف مسیح سکنہ کرسچن کالونی، تھانہ عطاء شہید پولیس نے شوکت علی ولد محمد اشرف، علی حسن ولد شوکت علی سکنائے99جنوبی، شیرباز ولد محمد نواز سکنہ ضلع چنیوٹ،تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے غلام عباس ولد سعید اللہ، ظفر عباس ولد سعید اللہ سکنائے منکیرہ ضلع بھکر،تھانہ جھاوریاں پولیس نے قلب عباس ولد شبیر شاہ سکنہ جھاوریاں،محمدشیر ولد محمدخان سکنہ کامرہ اور تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے منور خان ولد اللہ داد، عابد عرف عابو ولد محمد افضل سکنائے قادر پور ضلع جھنگ کو گرفتارکرلیا ہے۔گرفتارملزمان کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, May 1, 2020