سرگودھا پولیس منشیات فروشی وناجائزاسلحہ خلاف متحرک

سرگودھا:پولیس کی منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، مزید18ملزمان گرفتار، چرس1.888کلو گرام، شراب وکلاشنکوف سمیت ناجائزاسلحہ برآمد 
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارکی ہدایت پر منشیات فروشوں وناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے ثمر عباس سکنہ بستی بلوچاں سے چرس510گرام،تھانہ سٹی پولیس نے ندیم سکنہ64جنوبی سے چرس450گرام،تھانہ صدر پولیس نے اشرف سکنہ 83جنوبی سے چرس300گرام،تھانہ جھال چکیاں اشفاق سکنہ ماڑی سے چرس418گرام،ساجد سکنہ 93شمالی سے پسٹل30بور،سلطان سکنہ 55شمالی سے پسٹل30بور،تھانہ کڑانہ پولیس نے شہباز سکنہ لالیاں سے چرس210گرام،تھانہ ساہیوال پولیس نے صدام اور مسعود سکنائے ساہیوال سے شراب 12لیٹر، محسن سکنہ ساہیوال سے پسٹل30بور،تھانہ سلانوالی پولیس نے عامر سکنہ 109جنوبی سے شراب10لیٹر، اختر سکنہ 141شمالی سے بندوق12بور ، تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے شعیب سکنہ پھلروان سے کلاشنکوف،تھانہ پھلروان پولیس نے نصر سکنہ سالم سے رائفل444بور،تھانہ میلہ پولیس نے ابرار سکنہ بھابڑہ سے پسٹل30بور،رضوان سکنہ بھابڑہ سے بندوق12بور،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے عاطف سکنہ منڈی بہاوالدین سے پسٹل30بوراور تھانہ میانی پولیس نے دلاور سکنہ وجھی سے پسٹل 30بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, June 9, 2020