سرگودھا پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد

سرگودھا:ذکاء اللہ شہید پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ایس پی انوسٹی گیشن امتیاز محمود نے سلامی لی 
سرگودھا:انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور شعیب دستگیر کے احکامات کی روشنی میں ذکاء اللہ شہید پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کاانعقاد کیا گیا۔ جنرل پریڈ میں پولیس کی چاق وچوبند دستوں نے ایس پی انوسٹی گیشن امتیاز محمود کو سلامی پیش کی انہوں نے ملازمان کا ٹرن آوٹ چیک کیا۔ پریڈ میں ضلع بھر کے تھانہ جات میں تعینات پولیس افسران وملازمین، لیڈی فورس، ایلیٹ فورس، ٹریفک وارڈان کے دستوں نے شرکت کی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, March 2, 2020