سرگودھا پولیس کے جوان ناکہ بندی پوائنٹس پر الرٹ کھڑے ہیں

سرگودھا پولیس کے جوان ناکہ بندی پوائنٹس پر الرٹ کھڑے ہیں.
ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کی گئی ہے.
پولیس کے ساڑھے تین سو سے زائد اہلکار فرائض سر انجام دے رہے ہیں
لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اور قیام امن کےلئے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں
لوگوں کو چاہیے کہ پر امن معاشرے کے قیام کے لیے پولیس سے تعاون کریں۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 30, 2020