سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں کو سلام

ہم دھوپ میں مانندِ دیوار کھڑے ہیں
کچھ سایہ نشینوں سے بہر حال بڑے ہیں

سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت
ہم لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں

 سرگودھا پولیس کے افسران اور جوانوں کو سلام

Friday, August 28, 2020