سرگودھا پولیس کی بڑی کاروائی، ڈھائی من سے زائد منشیات برآمد

سرگودھا پولیس کی کاروائی 

 ڈھائی من سے زائد منشیات برآمد

 ملزمان محمد ، عبدالغفار اور عبد الباقی گرفتار

تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے دوران چیکنگ منشیات برآمد کی

 مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی گئی ہے

 پولیس منشیات سے پاک معاشرے کے لیے پر عزم ہے 

(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, August 5, 2020