سرگودھا پولیس کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پرقربان

جان اپنی ہے آبرو نسلوں کی کمائی
سر کون بچاتا ہے بھرے دستار کے آگے
سرگودھا:
تھانہ ترکھانوالہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر ممتاز حسین نتھوکہ فرض کی ادائیگی میں جام شہادت نوش کر گئے ۔

Wednesday, May 13, 2020