سرگودھا پولیس لائنز میں تقریب تقسیم انعامات

سرگودھا پولیس لائینز میں تقریب تقسیم انعامات
سرگودھا آر پی او افضال احمد کوثر مہمان خصوصی تھے
سرگودھا تقریب میں چاروں اضلاع کے ڈی پی اوز  ایس پی  پی ٹی ایس سی اور سی ٹی ڈی شریک ہوئے
سرگودھا ریجن بھر میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران میں انعامات تقسیم کیے گئے
سرگودھا اس سے پہلے آر پی او نے یادگار شہدا پر حاضری دی  اور پھولوں کی چادر چڑھائی
سرگودھا پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی
سرگودھا آر پی او سے شہید کانسٹیبل وحید کے لواحقین کی ملاقات۔
سرگودھا ریجن کے اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران کو نقد انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, March 6, 2020