سرگودھا پولیس کی کارروائی مزید دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد ملزمان گرفتار

سرگودھا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری  امروز کی گئی کارروائی میں دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد ملزمان گرفتار
 سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کینٹ پولیس نے ملزم محمد بلال ولد  محمد اخلاق سے چرس 1290 گرام محمد ریحان سے 530 گرام فیکٹری ایریا پولیس نے دو مختلف ملزمان سے   330 گرام وور 513 گرام برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے  تفتیش شروع کر دی ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, May 22, 2020