سرگودھا سرچ آپریشن

سرگودھا سرچ آپریشن
مرکزی جلوس کے روٹ کا سرچ آپریشن کیا گیا
جلوس کے روٹ کی سویپنگ کرائی گئی ہے
روٹ کے راستے پر واقع مکانات اور دکانوں کی تلاشی لی گئی
مقامی پولیس کے علاوہ دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا
مرکزی جلوس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں( ڈی پی او فیصل گلزار)
کس بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے اضافی نفری موجود رہے گی
سیکیورٹی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, September 14, 2020