سرگودھا تھانہ شاہپور کی کارروائی

سرگودھا تھانہ شاہ پور صدر پولیس کی کارروائی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہر کی ھدایت پر ایس ایچ او شاہ پور صدر افتخار احمدحمد سلیقہ کی سربراہی میں سب انسپکٹر اجمل فاروق نے اپنی ٹیم کے ھمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم خادم حسین ولدغلام جیلانی قوم مسلم شیخ سکنہ محلہ ڈپٹیانوالہ سے 1100 گرام چرس مع وٹک رقم برآمد کر کے مذکورہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, February 8, 2020