جلوس ہائے کے روٹس کا سرچ آپریشن

**سرگودھا سرچ آپریشن
ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر جلوس ہائے کے روٹس کا سرچ آپریشن کیا گیا* 
بھلوال سٹی کے مرکزی* جلوس مختار کالونی کے روٹ کا سرچ آپریشن کیا گیا
 اے ایس پی ماہم خان کی سربراہی میں ایس ایچ او فاروق حسنات نے دیگر حساس اداروں کے ساتھ مل کر سر چ آپریشن کیا
 دوران سرچ آپریشن دکانوں اور مکانات کی تلاشی لی گئی
کرایہ داران کے کوائف کی تصدیق کی گئی
مرکزی جلوس کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
پولیس کے سو سے زائد جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 29, 2020