تھانہ کینٹ، گرفتاردوملزمان منشیات فروشوں سے 55لیٹر شراب برآمد

سرگودھا:تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، گرفتاردوملزمان منشیات فروشوں سے 55لیٹر شراب برآمد 
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ اقرار عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز محمد مختار اور وقاراحمد وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمان عدنان مسیح ولد یعقوب مسیح سکنہ چک نمبر72جنوبی سے شراب30لیٹر اور غضنفر علی ولد نذر محمد سکنہ چک نمبر100جنوبی سے شراب25لیٹر برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, July 21, 2020