تھانہ پھلروان پولیس کی بڑی کارروائی

سرگودھا تھانہ پھلروان پولیس کی بڑی کارروائی
کار کے خفیہ خانوں سے 26 کلو گرام ہیروئن برآمد
ملزمان  دوسرے صوبے سے منشیات سمگل کر رہے تھے
یہ منشیات پنجاب کے بڑے اضلاع میں فرخت کے لیے لے جائی جا رہی تھی
ملزمان مسافر بردار گاڑی میں سمگلنگ کرتے تھے
مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے
ملزمان کے زیرِ استعمال گاڑی بھی قبضہ میں لے لی گئی ہے
منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی 
پولیس منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے پر عزم ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, September 21, 2020