تھانہ میلہ کے علاقے بچہ کلاں سے لاش ملنے کا معاملہ

سرگودھا تھانہ میلہ  کے علاقے بچہ کلاں سے  لاش ملنے کا معاملہ
ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ڈی پی او کوٹ مومن سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے
 سرگودھا کے علاقہ سے ملنے والی لاش کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی ہے 
دوسری لاش علی عثمان کی ہے جو تھانہ میانہ گوندل ضلع منڈی بہاولدین کے علاقے سے ملی ہے 
تھانہ میانہ گوندل ضلع منڈی بہاولدین میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
سرگودھا سے ملنے والی لاش کے لواحقین سے مقامی  پولیس نے رابطہ کرلیا  ہے جن کے بیان پر آئندہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, July 21, 2020