تھانہ فیکٹری ایریا بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس برامد

سرگودہا:تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف کاروائی،گرفتارملزم سے چرس1508گرام برآمد

سرگودہا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہر کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا انسپکٹر محمد طارق نے سب انسپکٹر مصدق حسین پر مشتمل ٹیم کے ساتھ ملکر حمید ٹاؤن میں ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش عمر ولد اعجاز سکنہ بستی اسلام آباد کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ گرفتارملزم کے قبضہ سے چرس1508گرام برآمد ہوئی ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔(ترجمان سرگودہا پولیس)

 

Friday, January 17, 2020