تھانہ فیکٹر ی ایریا، گرفتاردوملزمان سے چرس1.023کلو گرام وپسٹل برآمد

سرگودھا:تھانہ فیکٹر ی ایریا پولیس کی کاروائی، گرفتاردوملزمان سے چرس1.023کلو گرام وپسٹل برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا نے سب انسپکٹر شعیب سکندر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر فضل داد وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمان توقیر خان ولد شمس الرحمان سکنہ سلیمان پورہ سے چرس1.023کلو گرام جبکہ صابر عباس ولد غلام ستار سکنہ استقلال آباد سے پسٹل30بور برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی وناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, July 6, 2020