تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس، فائرنگ کر کے معصوم شہری کو ناحق قتل کرنے والے قاتل گرفتار

سرگودھا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی فائرنگ کر کے معصوم شہری کو ناحق قتل کرنے والے قاتل گرفتار 
 سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن مامون علی بوبک نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد اسلم اور کنسٹیبل امتیاز خان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ قتل کے دو ملزمان عمیر احمد اور شان عرف شانی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے چند روز قبل سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے وحید احمد کو قتل کر دیا تھا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, June 14, 2020