تھانہ سلانوالی، دومنشیات فروش گرفتار، دوکلوگرام کے قریب چرس برآمد

سرگودھا:سلانوالی پولیس کی کاروائی، دومنشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، دوکلوگرام کے قریب چرس برآمد 
 سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سلانوالی نوید اکرم نے سب ا نسپکٹر افضال احمد وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ چک نمبر118جنوبی ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش ناظم ولد ناظر اور شہباز ولد گلزار کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے مجموعی طور پردوکلوگرام چرس برآمدکرکے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, September 8, 2020