تھانہ سلانوالی پولیس کی منشیات فروشی کے خلاف کاروائی

سرگودھا: تھانہ سلانوالی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی، گرفتارملزم سے چرس1700گرام برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمارہ اطہر کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سلانوالی نوید اکرم نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر الطاف حسین پر مشتمل ٹیم کے ساتھ ملکر چک نمبر120جنوبی میں ریڈ کرکے ملزم افتخار احمد ولد علی حسن سکنہ چک نمبر120جنوبی کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے چرس1700گرام برآمد کرلی ہے۔ گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت تھانہ سلانوالی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, April 11, 2020