تھانہ ساہیوال ، گرفتارملزم سے چرس1.020کلو گرام برآمد

سرگودھا:تھانہ ساہیوال پولیس کی کاروائی، گرفتارملزم سے چرس1.020کلو گرام برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ساہیوال ذیشان اقبال نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ قصبہ ساہیوال میں ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش عبیداللہ ولد شیر محمد سکنہ چک نمبر124شمالی کو منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتارملزم کے قبضہ سے چرس1.020کلو گرام برآمد کرکے اسکے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔(
ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, June 6, 2020