تھانہ جھاوریاں ،گرفتاردو ملزمان سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد

سرگودھا:تھانہ جھاوریاں پولیس کی کاروائی،گرفتاردو ملزمان سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزارکی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ جھاوریاں انسپکٹر محمد خالد نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز محمود حشمت اور نقب ارشد وغیرہ پرمشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمان رمضان ولد محمد حیات سکنہ کوٹ کمبوہ سے چرس830گرام اور محمد نذیر ولد محمد منیر سکنہ جھاوریاں سے چرس525گرام برآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, June 8, 2020