تھانہ ترکھان والا کے علاقہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا تھانہ ترکھان والا کے علاقہ امام بارگاہ زینبیہ سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ۔
سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ایس ایچ او کو سیکیورٹی انتظامات میں مزید بہتری لانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
( ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, August 26, 2020