تھانہ بھیرہ کے علاقہ میں فائرنگ ، ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس

سرگودھا: تھانہ بھیرہ کے علاقہ میں فائرنگ ، ڈی پی او فیصل گلزار کا نوٹس 
 اے ایس پی  بھلوال  سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب
 اے ایس پی ماہم خان ، ایس ایچ او تھانہ بھیرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے 
:فائرنگ کے وقوعہ میں راسب ولد سلطان جاں بحق جبکہ الفت زخمی ہوگیا 
 نعش برائے پوسٹمارٹم جبکہ زخمی کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ملزمان  کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, July 29, 2020