تھانہ بھلوال صدر، گرفتاردوملزمان سے کلاشنکوف سمیت اسلحہ برآمد

سرگودھا: تھانہ بھلوال صدر پولیس کی کاروائی، گرفتاردوملزمان سے کلاشنکوف سمیت اسلحہ برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ صدر بھلوال انسپکٹر قیصر الہی نے سب انسپکٹر محمد اشرف اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر غضنفر علی وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزمان شاہ محمد ولد لال خان سکنہ چک14شمالی سے کلاشنکوف اور جواد حسن ولد غلام حسین سکنہ نبی شاہ بالا سے رائفل444بوربرآمد کرکے گرفتارملزمان کے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, September 7, 2020