تھانہ بھلوال سٹی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی اسلحہ منشیات برآمد

سرگودھا تھانہ بھلوال سٹی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی اسلحہ منشیات برآمد
سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر  ایس ایچ او تھانہ سٹی بھلوال سب انسپکٹر فاروق حسنات نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبدالمعبود و دیگر ملازمان کے ہمراہ مل کر  منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے الیاس رضا سے رائفل 44بور عامر علی سے پسٹل 30بور اصغر عباس سے پسٹل 30بور محمد بشیر سے پسٹل 30بور  جبکہ علی حسن سے شراب 20لٹر برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, June 28, 2020