تھانہ بھلوال سٹی، دو سال سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سرگودھا تھانہ بھلوال سٹی کی کاروائی دو سال سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بھلوال سٹی فاروق حسنات نے اپنی ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام نقی وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ملکر کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم طیب رضا عرف علی رضا سکنہ چک 4جنوبی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم ڈکیتی کی واردات کر کے فرار ہو گیا تھا جس کو روایتی و جدید طریقہ تفتیش اپناتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, July 5, 2020