تھانہ بھلوال سٹی دو ملزمان گرفتار لاکھوں مالیت کے 9 موٹرسائکل برامد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کی ہدایت پر ایس پی بھلوال ماہم خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بھلوال سٹی اور عبدالمعبود اے ایس آئی وغیرہ پر مشتمل ٹیم نے دوموٹرسائکل چور گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کے 9 چوری شدہ موٹرسائکل برامد کر لئیے۔ اس موقع پر اے ایس پی بھلوال ماہم خان نے بزریعہ پریس کانفرس تفصیلی بریفنگ دی۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, May 12, 2020